سعد اصغر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (نجوم) روایتاً وہ ستارہ جو سعادت میں دوسرے ستاروں کے بالمقابل کم ہے۔ زہرہ، ناہید (جس سے مشتری زیادہ سعد ہے)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (نجوم) روایتاً وہ ستارہ جو سعادت میں دوسرے ستاروں کے بالمقابل کم ہے۔ زہرہ، ناہید (جس سے مشتری زیادہ سعد ہے)۔